پاکستان کےکئی شہروں میں زلزلہ،ہنگامی نمبرزجاری
اسلام آباد:پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے بعد پی ڈی ایم اےنےایمرجنسی نمبرزجاری کردیے ہیں۔
پی ڈی ایم اے پنجاب کا ہنگامی نمبر 04299203162 ہے۔سندھ کے لیے پی ڈی ایم اے کا ہنگامی نمبر 02199251458 ہے۔
پی ڈی ایم اےبلوچستان کا ہنگامی نمبر0812881168 ہے۔خیبرپختونخوا کے لیے پی ڈی ایم اے کا ہنگامی نمبر0919213845 ہے۔
پی ڈی ایم اےگلگت کے لیے 05811920874 ہنگامی نمبر بتایا گیا ہے جبکہ آزادکشمیرکے لیے05822921643 نمبر جاری کیا گیاہے۔ سماء