امداد کا منتظررافع

BONE MARROW KHI PKG 09-04

تھیلسیمیا کے موروثی مرض میں مبتلا کراچی کے رہائشی  4 سالہ رافع کا بون میرو میچ تو مل گیا مگر والدین کے پاس اتنی رقم نہیں کہ معصوم رافع کا ٹرانسپلانٹ کراسکیں۔ والد پوچھتے ہیں کہ کیا غریب کے بچے کو جینے کا کوئی حق نہیں؟ دیکھیے یہ رپورٹ

bone marrow

Tabool ads will show in this div