کراچي: کورنگي ميں علاقہ مکينوں نے شراب کي دکان کو آگ لگا دي

اسٹاف رپورٹ


کراچی:


کراچي کے علاقے کورنگي ساڑھے تين نمبر ميں علاقہ مکينوں نے شراب کي دکان کو آگ  لگا دي ۔۔


اہل محلہ کے مطابق شراب کي دکان سے علاقے کا ماحول خراب ہو رہا تھا ۔ پوليس کو کئي بار درخواستيں ديں ۔۔ ليکن مالک کے با اثر ہونے کے سبب کوئي کاررائي نہيں کي گئي ۔۔ شراب کي دکان کے باہر احتجاج کے دوران چند مشتعل افراد اندر داخل ہوئے اور اسے آگ لگا دي ۔ لوگوں نے وہاں کھڑي ايک موٹر سائيکل بھي نذر آتش کر دي


سماء

کو

نے

Javed Hashmi

package

آگ

expats

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div