ڈی جی آئی ایس آئی شجاع پاشاکانام ای سی ایل میں شامل کرنےکیلئےدرخواست دائر

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

اڈیالہ جیل سے لاپتہ قیدیوں کا مقدمہ لڑنے والے طارق اسد ایڈؤوکیٹ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ جنرل پاشا ان قیدیوں کے علاوہ دیگر افراد کی گمشدگی کے بھی ذمہ دار ہیں۔

احمد شجاع پاشا اٹھارہ مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے جس کے بعد وہ بیرون ملک جا سکتے ہیں جس سے حقائق سامنے لانے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ اس لئے ان کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا جائے۔ سماء

میں

سی

جی

آئی

ایس

ڈی

conditions

kiwis

دائر

ای

Tabool ads will show in this div