میران شاہ میں جاسوس طیارے کا حملہ،5افراد ہلاک

اسٹاف رپورٹ
میران شاہ : شمالی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔


جاسوس طیارے نے میزائل سے گاڑی کو نشانہ بنایا اور 2 میزائل داغے۔ گاڑی میں موجود پانچوں افراد ہلاک ہوگئے۔

حملے کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کردیں، علاقے میں اب بھی جاسوس طیاروں  کی نچلی پروازیں جاری ہیں۔ سماء

میں

کا

fight

comedy

Tabool ads will show in this div