شام کے صدر بشارلاسد نے پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

اسٹاف رپورٹر


دمشق : شام کے صدر بشارلاسد نے نئے آئین کے تحت سات مئی کو پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔


 شامی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ کے مطابق صدر بشارلاسد نے پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق سات مئی کو الیکشن کرائے جائیں گے۔


 پارلیمانی انتخابات نئے آئین کے تحت ہوں گے،لیکن حکومت مخالف مظاہرین نئے آئین کو خلاف قانون قرار دیکر مسترد کرچکے ہیں ۔۔ اور وہ بدستور شامی صدر سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ  کررہے ہیں۔ سماء

کے

کا

نے

birthday

tragic

anniversary

mistake

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div