آپ نے لڑکیوں کی رخصتی تو بہت دیکھی ہوگی لیکن ایک ایسی رخصتی بھی ہوئی جس میں نہ تو کوئی باراتی رویا اور نہ ہی فلموں جیسا کوئی جذباتی منظر دیکھا گیا۔ رخصتی کے موقع پر ڈھول کی تھاپ پررقص اور جشن منایا کرجانے والے کورخصت کیا گیا۔ یہ کیا معاملہ تھا،تفصیلات کوئٹہ سے نورالعارفین کی رپورٹ میں۔