سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے داماد ڈیڑھ سال بعد بازیاب

اسٹاف رپورٹ
لاہور : سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ریٹائرڈ طارق مجید کے داماد عامر ملک کو ڈیڑھ سال بعد بازیاب کرا لیا گیا۔

عامر ملک کو اگست دو ہزار دس کو لاہورسے اغوا کیا گیا تھا۔ کالعدم تنظیم نے ان  کی رہائی کے بدلے بھاری تاوان طلب کیا تھا۔

حساس اداروں نے ڈیڑھ سال بعد عامر ملک کو بازیاب کرا لیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ملک کے والد کا کہنا تھا کہ انہیں بیٹے کی بازیابی کی بے حد خوشی ہے۔ سماء

کے

بعد

چیئرمین

david

european

debates

fan

barca

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div