پرویز رشید کے اعصاب پر را سوار

PERVEZ RASHEED RAW PKG 03-04 Mukkaram

فیصل آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے اعصاب پر آج بھارتی خفیہ ایجنسی را چھائی رہی، مخالفین پر خوب گرجے برسے، بولے کہ الزام تراشیوں کا سلسلہ نیا نہیں۔

رمضان شوگر مل سے گرفتاریاں کس نے کیں؟، اطلاعات کے وزیر اطلاعات مانگنے لگے، فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مخالفین پر خوب گرجے، بولے الزام تراشیوں کا سلسلہ نیا نہیں، ملک کے اصل دشمن کون؟، یہ اطلاع بھی فراہم کردی۔

تحفظ خواتین ایکٹ کا سوال ہوا تو بھی جواب میں ''را'' کو گھسیٹ لیا، کہتے ہیں اپنی بیٹی کا تحفظ میں نہیں تو کیا "را" کا ایجنٹ کرے گا۔

پرویز رشید کا کہنا تھا کہ حکومت ایجنٹوں کا مقابلہ کرنا اچھا طرح جانتی ہے، پروپیگنڈا کرنے والے منہ کی کھائیں گے۔ سماء

PERVEZ RASHEED

INFORMATION MINISTER

PUNJAB

Tabool ads will show in this div