خیبرپختونخواہ خواتین کی سندھ میں رہنمائوں پرفائرنگ کی شدیدمذمت

پشاور: مسلم ليگ نواز خيبرپختونخوا کي شعبہ خواتين نے سندھ ميں پارٹي دفاترکو نذر آتش کرنے اوروہاں کے مقامي رہنمائوں پر فائرنگ کے واقعات کي شديد مذمت کي ہے۔
پشاورميں پريس کلب ميں نيوز کانفرنس کرتے ہوئے مسلم ليگ نون شعبہ خواتين کي مرکزي جنرل سيکرٹري شازيہ اورنگ زيب نے کہا کہ ہم گولي اور گالي سے ڈرنے والے نہيں۔
سندھ ميں ليگي دفاتراور کارکنوں پرحملے کرنے والے بھٹوازم کے پيروکار نہيں بلکہ جرائم پيشہ لوگ ہيں۔
انہوں نے کہا کہ کراچي ميں صدر زرداري کي حمايت ميں ريلي نکالنے والے وہاں ٹارگٹ کلنگ کے متاثرين کے لئے سڑکوں پر کيوں نہيں نکلتے؟ليگي رہنماء نے لاہور ميں عمران کے جلسے کو فن فيئر فار آل قرار ديا۔

میں

کی

سندھ

drawn

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div