خانیوال میں شو ہر نے بیو ی اور بچے کو آگ لگا دی
اسٹاف رپورٹ
خانیوال:
خانیوال میں شادی پرجا نے کی ضد کر نے پر شو ہر نے بیو ی اور بچے کو آگ لگا دی ۔۔۔۔۔ بھابھی کو بچا تے ہو ئے دیورمحمد رفیق بھی جھلس گیا ۔۔۔۔
خانیوال کی تحصیل جہا نیا ں کے رہائشی محمد نصراللہ نے شادی پر جانے کی ضد کرنے پر اپنی بیوی ریحانہ بی بی کوتین ما ہ کے بچے سمیت آگ لگا دی ۔بھا بھی کو بچا تے ہو ئے دیور محمد رفیق بھی آگ کی لپٹ میں آگیا جس سے بھی جھلس گیا ۔اہل محلہ نے زخمیوں کو تحصیل ہید کوارٹر اسپتال جہانیاںمنتقل کردیا ۔ ڈاکٹرز کے مطابق ریحانہ بی بی کے جسم کا چالیس فیصد حصہ جھلس چکا ہے ۔۔۔۔ جبکہ بچے کی حالت تشویش ناک ہونے کی وجہ سے اسے نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سماء
اور
میں
کو
نے
Saudi Arabia
دی
package
آگ
psg
تبولا
Tabool ads will show in this div