میران شاہ میں دہشت گردوں کا پوسٹ پر حملہ،اہل کار شہید، کرفیو نافذ

اسٹاف رپورٹ
میران شاہ : شمالی وزیرستان ایجنسی کے ہیڈ کواٹرز میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ جاری ہے۔ جب کہ میران شاہ میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

میران شاہ میں امین سیکیورٹی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملہ میں اہل کار شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب جوابی کارروائی میں میران شاہ بازار میں پانچ عدد عمارتوں کو جو دہشت گردوں کے زیر استعمال تھی اور ٹھکانہ تھی، بارودی مواد سے تباہ کردی گئیں۔

میران شاہ بازار میں نامعلوم سمت سے داغے گئے گولے سے تین افراد ہلاک جب کہ پندرہ زخمی ہوگئے۔ زخیموں کو میران شاہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ میران شاہ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ سماء

میں

کا

پر

tests

target

comedy

gulf

photos

Tabool ads will show in this div