پرویزرشید نے نوازشریف،عمران خان کی سوچ کی بلندی بتادی
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Parvez-Rasheed-Sot-02-04.mp4"][/video]
وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نوازشریف دہشت گردوں کو پکڑ رہے ہیں جبکہ خیبرپختونخوا میں عمران خان چوہوں کو پکڑ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان کی سوچ کی بلندی کیا ہے۔