کالعدم تنظيم لشکراسلام کے سربراہ منگل باغ ہلاک: اطلاعات
اسٹاف رپورٹر
پشاور : انسپکٹرجنرل پوليس خيبرپختونخوااکبرخان ہوتي نے کہا ہے کہ کالعدم تنظيم لشکراسلام کے سربراہ منگل باغ کي ہلاکت کي اطلاعات ہيں۔
پشاورارباب نيازسٹيڈيم ميں ميڈيا سے بات چيت کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ منگل باغ کي ہلاکت کے حوالے سے اطلاعات موصول ہوئي ہيں جسکي تصديق کي کوشش کررہے ہيں۔
ان کا کہنا تھا کہ منگل باغ کي ہلاکت دوکالعدم تنطيموں کے درميان تصادم کے دوران ہوئي ۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک بيروني دہشت گردوں کومقامي افراد پناہ دينے کا سلسلہ بند نہيں کريں گے قيام امن ناممکن ہے۔ سماء
کے
ramazan
producers
تبولا
Tabool ads will show in this div