اسلام آباد پولیس نے بارہ کہو سے چار ڈاکو گرفتار کرلئے

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد : اسلام آباد پولیس نے نواحی علاقے بارہ کہو میں چار ڈاکو گرفتار کرکے ا ن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔


پولیس ذرائع کے مطابق، پولیس کو گزشتہ رات اطلاع ملی تھی کہ بارہ کہو کے علاقے میں ایک گھرمیں چارمشکوک افراد کسی واردات کی تیاری کررہے ہیں، جس پرپولیس نے فوری کارروائی کرکے چارملزمان گرفتار کر لیے۔


 گرفتار ملزمان کے نام خرم شہزاد، اسد، عامر اور عدنان بتائے جارہے ہیں، پولیس کے مطابق، ملزمان کے قبضے سے تین گنیں بھی برآمد ہوئیں ہیں، ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔ سماء

چار

سے

نے

Azadi March

VIP

pilgrims

recognition

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div