عالمی شہرت یافتہ ماہرِ تعمیرات زہا حدید انتقال کرگئیں

Part-PAR-ARP3667307-1-1-1

بغداد: عالمی شہرت یافتہ عراقی نژاد برطانوی شہری خاتون ماہرِ تعمیرات زہا حدید 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کے انتقال کی خبر عراق کے سرکاری ٹیلی وژن نے جاری کی ہے۔ زہا حدید کا انتقال امریکی شہر میامی میں حرکتِ قلب بند ہو جانے سے ہوا۔

ان کی ڈیزائن کردہ عمارتوں میں برطانوی دارالحکومت کا 2012 کے اولمپکس میں استعمال ہونے والا  ’لندن اکوئیٹکس سینٹر‘ بھی شامل تھا۔ سماء/اے پی پی

HEART ATTACK

architecture

Tabool ads will show in this div