ہری پورمیں نوجوان کے قتل کے خلاف ورثاء، اہل علاقہ کا احتجاج
اسٹاف رپورٹر
ہری پور: ہری پور میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا واقعے کے خلاف ورثاء اور اہل علاقہ نے احتجاج کیا صوبائی وزیر ہاہرایجوکیشن خیبر پختون خواہ قاصی اسد پر قتل کے ایماء اور اس کے گن میں اور اس کے دو ساتھیوں پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ہری پورمیں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا واقعے کے خلاف ورثاء اور شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل احتجاج کیا اور شاہراہ ریشم ٹریفک کےلیے بند کردیا۔
تھانہ سٹی پولیس نے ورثاء کی جانب سے صوبائی وزیر ہاہرایجوکیشن خیبر پختون خواہ قاصی اسد پر قتل کے ایماء اور اس کے گن میں اور اس کے دو ساتھیوں پر قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سماء