ڈی جی خان میں بجلی بحال نہ ہونےپراحتجاج،ریلوے ٹریک بند کرنیکی دھمکی

اسٹاف رپورٹ
ڈیرہ غازی خان : سیکڑوں ملازمین نے 10 روزبجلی بحال نہ کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اورریلوے ٹریک کو مکمل بند کرنے دھمکی دی ہے۔

ڈیرہ غازی خان میں سیکڑوں ریلوے ملازمین نے بجلی بحال نہ ہونے پر ریلوے اسٹیشن کے سامنے ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ میپکو نے واجبات کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث دو روز قبل ریلوے اسٹیشن اور ریلوے کالونی سمیت دفاتر کی بجلی منقطع کردی تھی جس اب تک بحال نہیں کی گئی۔

مظاہرین نے ریلوے کالونیوں کی بجلی فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے نہیں تو احتجاجاً ریلوے ٹریک  بنداورخوشحال خان خٹک کو روانہ نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ سماء

میں

جی

ڈی

defeat

خان

offers

appeal

sangakkara

leftist

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div