سابق پراسیکیوٹرجنرل نیب عرفان قادرکوسیکریٹری قانون تعینات کردیاگیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینئر وکیل اور سابق پراسیکیوٹر جنرل نیب عرفان قادر کو سیکریٹری قانون و انصاف تعینات کردیا ہے۔ مسعود چشتی کو ممبر وزیر اعظم معائنہ کمیشن تعینات کردیا گیا ہے۔


 وزیراعظم ہاوس کے مطابق عرفان قادر اس وقت ایوان صدر کے لیگل ونگ میں کنسلٹنٹ کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیںانہیں کنٹریکٹ پر وفاقی سیکریٹری قانون لگایا گیا ہے جبکہ مسعود چشتی کو وزیر اعظم معائنہ کمیشن میں ممبر تعینات کیا گیا ہے۔


عرفان قادر نیب میں پراسکیوٹر جنرل کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ سماء

european

doping

Tabool ads will show in this div