آفریدی نے معافی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی

394746-shahid-afridi-conf-700 کراچی: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ناقص کارکردگی پر بوم بوم شرمندہ ہیں۔ شاہد آفریدی نے قوم سے معافی مانگ لی ۔ اور معافی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی ۔ اپنی ویڈیو میں شاہد آفریدی نے کہا ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر قوم سے معافی مانگتاہوں۔ لوگ کیا کہتے ہیں اس کی پروا نہیں۔ میں قوم کے آگے جوابدہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا ورلڈکپ میں ٹیم گیارہ کھلاڑیوں کی نہیں پوری قوم کی ٹیم تھی ۔ سماء

APOLOGY

Tabool ads will show in this div