استاد تشدد کیس، ملزم اسلم مڈھیانہ کیس کی سماعت29 مارچ تک ملتوی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
سرگودھا : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم اسلم مڈھیانہ کیس کی سماعت انتیس مارچ تک ملتوی کرکے سرگودھا جیل منتقل کردیا ہے۔

نفیس خان تشدد کیس کے مرکزی ملزم اسلم مڈھیانہ سمیت چھ ملزمان کوانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیس کیا گیا جہاں عدالت نے اسلم مڈھیانہ کیس کی سماعت کی۔  فرد جرم عائد کرنے کیلئے انتیس مارچ  تک سماعت ملتوی کردی جس پر پولیس نے اسلم مڈھیانہ سمیت چھ ملزمان کو دسٹرکٹ جیل منتقل کردیا ہے۔

عدالت نے پراسیکیوٹر کو ملزمان کے وکلاء کو چالان کی نقول فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ دوسری جانب نفیس خان کے وکیل کی جانب سے ندیم سرور مڈھیانہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ جس پر وکلاء کی بحث کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماء

کی

nepra

کیس

افغانستان

Tabool ads will show in this div