زخمیوں کے پھل کون کھا گیا؟

Bilawal fruit Lhr 29-03

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری گلشن اقبال پارک دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے جناح اسپتال پہنچے، ان کے ہمراہ پھلوں کے ٹوکرے بھی تھے، مگر یہ پھل زخمیوں کو تو نہ ملے، پھل کون چٹ کر گیا آپ بھی دیکھیں۔

Bilawat Bhutto Zardari

Friuts

Jinnah Hospital Lahore

Tabool ads will show in this div