بینک لٹنے سے بچ گیا،فوٹیج سماء نےحاصل کرلی

BANK NEW CCTV 29-03

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/BANK-NEW-CCTV-29-03.mp4"][/video]

کراچی کے علاقےکریم آبادمیں نجی بینک کے گارڈزنےڈکیتی کی واردات ناکام بنادی۔ نجی بینک میں چند روز میں دوسری بارڈکیتی کی کوشش کی گئی۔ گارڈز نے کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بینک کے باہر ہی مسلح افراد کے ساتھ ہاتھا پائی کرکے انھیں فرار ہونے پر مجبور کردیا۔

Karachi bank Dacoity Foiled

Tabool ads will show in this div