عوام کی خدمت نہ کرنے والے وزارء کوکابینہ سےنظراندازکیاجاسکتاہے۔ وزیراعظم گیلانی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے خبردار کیا ہے کہ پیپلزکارکنان اورعوام کی خدمت نہ کرنے والے وزارء کو کابینہ میں ردوبدل کے دوران نظرانداز کیا جاسکتا ہے۔


وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میں اس بات پر زوردیا گیا کہ وزراء عوام کی خدمت کریں۔ وہ اپنے حلقوں کے ہی وزیر نہیں بلکہ پورا پاکستان ان کا حلقہ ہے۔


 وزیراعظم گیلانی نے وزراء کو ہدایت کی ہےکہ وہ چاروں صوبوں میں کارکنان اورعوام کا اعتماد بحال کریں۔


 اجلاس کے بعد وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کابینہ کو مہنگائی اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پرتفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ کابینہ نے معمول کے ایجنڈے کی منظوری دی۔ سماء

کرنے

کی

eid

ODIs

offers

Tabool ads will show in this div