کھنڈرات سے جڑی انوکھی داستان
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Julian-Story-Psh-Pkg-28-03.mp4"][/video]
ٹیکسلا کے کھنڈرات تو تاریخی حیثیت کے حامل ہیں ہی لیکن ان میں موجود مجسموں سے وابستہ کہانیاں بھی دلچسپی سے خالی نہیں۔ یہاں موجود گوتم بدھ کے ہزاروں سال پرانے مجسمے سے ایک انوکھی داستان جڑی ہے۔ جانیے اس رپورٹ میں