گلشن اقبال پارک کی رونقیں اجڑگئیں

Park Situation 1500 Lhr Toqeer Pkg 28-03

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Park-Situation-1500-Lhr-Toqeer-Pkg-28-03.mp4"][/video]

لاہور: اتوارکودھماکے کے بعد گلشن اقبال پارک اجڑا ہوا لگ رہا ہے۔ کل تک جہاں مسکراہٹیں تھیں،وہاں آج بوجھل فضا میں سسکیاں اورآہیں ہیں۔

لاہورکےمعروف گلشن اقبال پارک میں کل تک جہاں رونق تھي ،اب وہاں صرف تباہي ہي تباہي ہے۔ پارک میں کہيں کسي کي ٹوٹي ہوئي جوتي پڑي ہے تو کہيں کھانے پينے کي اشياء بکھري ہوئي ہيں۔

جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد پارک کوبندکردياگيا ہے۔ تاہم  پرعزم شہري دہشت گردوں کے سامنے ہار ماننے کو تيار نہيں۔اس افسوس ناک واقعہ کے بعد لاہور کے تمام تفريحي مقامات کو تاحکم ثاني سیکورٹی خدشات کے باعث بند کرديا گيا ہے۔ سماء

PUNJAB

terrorism in pakistan

gulshan iqbal park

Tabool ads will show in this div