بھارت میں 35 پاکستانی زیرحراست

PAKISTANI DETAINED INDIAN Ex 26-033

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/IND-ARREST-PAKISTANIS-PKG-26-03-Mukkaram.mp4"][/video]

نئی دلی: بھارتی ریاست راجستھان میں 35 پاکستانی حراست میں لے لئے گئے۔

بھارتی میڈیاکےمطابق یہ پاکستانی موناباؤکےراستےبھارت پہنچےتھے۔ پاکستانیوں کےپاس ماتھورااورہری دوارکاویزاتھا۔ان افراد کو نامکمل سفری دستاویزکی وجہ سے حراست میں لیاگیاہے۔ زیرحراست پاکستانیوں میں بچےاورخواتین بھی شامل ہیں۔ ان افرادکاتعلق میرپورخاص،تھرپارکر،عمرکوٹ سےہے۔

PAKISTANI DETAINED INDIAN Ex 26-03

 پاکستانی ہائی کمیشن کےمطابق زیرحراست پاکستانیوں کوتنہانہیں چھوڑیں گے۔ پاکستانی ہائی کمیشن نے مزید بتایا کہ زیرحراست افرادسےمتعلق معلومات لےرہےہیں۔  سماء

pakistani detained

monabao

Tabool ads will show in this div