مینار پاکستان سے سماء کی نشریات

Minar Pakistan 2400 Pkg 01

یوم پاکستان پر سماء چھا گیا۔ چھہتر برس بعد لاہور کے منٹو پارک کو پھر یادگار بنا دیا۔ مینار پاکستان سے اوپِن ائیر نشریات کے ذریعے ناظرین کے دل جیت لیے۔ فضا سے شہر کی خوبصورتی بھی دکھائی۔ تفصیل اس رپورٹ میں

Samaa broadcasting

Minar e Pakistan

Tabool ads will show in this div