مصطفیٰ کمال کی پارٹی کا لوگو
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Kamal-Pary-Animation-Khi-23-03.mp4"][/video]
مصطفیٰ کمال نے اپنی جماعت کا نام پاک سرزمین پارٹی رکھ دیا، اس موقع پر پارٹی بینر اور لوگو کی رونمائی بھی کی گئی۔ سابق ناظم کراچی کی پارٹی کا لوگو کس طرح کا ہے آپ بھی دیکھیں۔