وقار یونس نے بیٹسمینوں پر شدید تنقید کردی

موہالی: پاکستان کی شکست کے بعد وقار یونس بیٹسمینوں پر برس پڑے ۔ ہیڈ کوچ کہتے ہیں جو مرضی کے نمبر کھیلنے کی بات کرتے رہے ۔ انہوں نے کونسا تیر مار لیا۔
وقار یونس دل کی بات زبان پر لے آئے ۔ ہیڈ کوچ نے بیٹسمینوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔
ہیڈ کوچ بولے شرجیل نے میچ بنایا مگر دوسرے بیٹسمینوں نے جیتی جتائی بازی گنوادی۔ مڈل آرڈربیٹنگ لائن کچھ نہ کرسکی ۔
وقار یونس نے کہا کہ ایسے کھلاڑی لانے پڑیں گے جو ٹی ٹوینٹی کو سمجھ سکیں ۔ سماء
head coach waqar younis
world t20 2016
icc twenty20 world cup
تبولا
Tabool ads will show in this div