انیس قائم خانی، سلیم شہزاد اور قادر پٹیل کے 5ویں بار وارنٹ جاری

4

کراچی : انسداددہشت گردی کی عدالت ميں ڈاکٹرعاصم کيس ميں انيس قائم خانی، سليم شہزاد اور قادر پٹيل کے ايک بار پھر وارنٹ گرفتار جاری کرديئے۔

اے ٹی سی نے ڈاکٹرعاصم کيس ميں پانچويں بار انيس قائم خانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرديئے گئے، عدالت نے ريماکس ديئے کہ وہ روز ٹی وی پر نظر آتے ہيں، انہيں پيش کيوں نہيں کيا جاتا، جس پر تفتيشی افسر نے عدالت کو بتايا کہ وہ حيدرآباد ميں ہيں۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے کيس کی سماعت 2 اپريل تک ملتوی کرتے ہوئے سليم شہزاد اور قادر پٹيل کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کرديئے۔ سماء

ATC

Dr Asim case

qadir patel

anis qaim khani

saleem shahzad

Curroption

Tabool ads will show in this div