بے نام پارٹی کو کل نام مل جائے گا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Mustafa-Kamal-sot-22-03-.mp4"][/video]
متحدہ قومی موومنٹ سے علیحدگی اختیار کرنے والے سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کل اپنی پارٹی کے نام کا اعلان کریں گے، جلسے کی تاریخ بھی جلد بتائیں گے۔ انیس قائم خانی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔