کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں منگل سےشدید بارشوں کی پیشگوئی

اسٹاف رپورٹ
کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے بیشتر ساحلی علاقوں میں منگل سے بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ بحیرہ عرب میں شدت اختیار کرگیا ہے جس سے جنوبی بلوچستان اور زیریں سندھ میں منگل اورجمعرات  کو ساحلی علاقوں میں بدھ اورجمعرات کوتیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔

جب کہ سیلاب سے متاثرہ سندھ کے بیشترعلاقوں میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔ ممکنہ بارشوں کے پیش نظرماہی گیروں کو منگل سے جمعرات تک کھلے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سماء


کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں منگل سےشدید بارشوں کی پیشگوئی

میں

کی

burger

سمیت

علاقوں

ramazan

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div