رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے

MQM SHAHID PASHA SHC KHI 21-03

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کميٹی کے ڈپٹی کنوينر شاہد پاشا کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کردیا گیا۔

ايم کيو ايم رابطہ کميٹی کے ڈپٹی کنوينر شاہد پاشا کو گلستان جوہر سے حراست ميں لیا گیا، رینجرز نے شاہد پاشا کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا۔

اے ٹی سی نے شاہد پاشا کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کرتے ہوئے 15 روز میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا، ان پر براہ راست ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

ATC

rabita committee

Shahid Pasha

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div