وکٹوریہ بیکہم نےہانگ کانگ میں فیشن ہاؤس کھول لیا

ENT AMFAR BECKHAM 20-03

ہانگ کانگ: معروف برطانوي فيشن ڈیزائنر اوراسپائس گرلز بینڈ کی سابقہ ممبروکٹوريا بيکہم اپنا برانڈ ايشيا لے آئيں۔ انھوں نےہانگ کانگ میں پہلا فيشن ہاؤس کھول لیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہانگ کانگ ميں منعقدہ ایم فارايوارڈز ميں وکٹوريا بيکہم کو ايڈز کے خاتمے کيلئے ان کی کوششوں پر اعزاز سے نوازا گيا ۔ معروف ماڈل اور ڈیزائنر وکٹوريا بیکہم نے اس موقع پراپنے فيشن برانڈ کا افتتاح بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اب ايشيا کي مارکيٹ کا حصہ بن چکی ہیں۔

 ہانگ کانگ ميں کھلنے والا ان کا یہ اسٹور برطانيہ سے باہر وکٹوريا کا پہلا فيشن ہاؤس ہے۔  ایجنسی/ سماء

HONGKONG

Victoria Beckham

Amfar

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div