فلم کپوراینڈسنزنمائش کےلیےپیش کردی گئی

KAPOOR SONS PREMIER KHI PKG ALI 18-03

کراچی:سینما گھروں میں بالی وڈ فلم کپور اینڈ سنز کی نمائش ہوئی۔ پاکستانی اداکار فواد خان کی اداکاری نے فلم بینوں کو خوش کردیا۔

فلم کپور اینڈ سنز سینما گھروں کی زینت بن گئی ہے۔ معروف پاکستاني اداکار فواد خان اس فلم میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم بین  بھارتی فلم کپوراینڈ سنز دیکھنے پہلے ہی دن سینما گھر پہنچ گئے اور فلم کو  خوب سراہا۔مووی لوورزاداکار فواد خان کی تعریفیں کئے بغیر نہ رہ سکے۔

بھارتي سينماؤں پر پاکستاني اداکاروں کے جوہر اس بات کا ثبوت ہيں کہ ٹٰيلنٹ کي کوئي سرحد نہيں ہوتي۔ سماء

FAWAD KHAN

kapoor and sons

bollywood films

Tabool ads will show in this div