گرین شرٹس کو ننھوں کے مشورے
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/SUPPORTERS-VOXPOPS-19-03.mp4"][/video]
میگا ایونٹ کے اہم میچ میں گرین شرٹس کی حمایت کے لئے ننھے پرستار بھي ميدان ميں آگئے ۔گرين شرٹس کو بتاديا کہ بھارتي ٹيم سے کس طرح جيتنا ہے ۔ کرکٹ لورز نے مشورے بھی دیے۔ آپ بھی سنیے