زوٹوپیا پھر سب سے آگے

ENT BOX OFFICE PREVIEW PKG 18-03

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/ENT-BOX-OFFICE-PREVIEW-PKG-18-03.mp4"][/video]

لاس اینجلس: ہالي وڈ ميں ايني ميٹٹڈ فلم زوٹوپیا کي مقبوليت ميں کوئي کمي آنے کا امکان نہيں۔ فلمی ماہرین کے مطابق ویک اینڈ پر بھی لوگوں کي اولين ترجيج زوٹوپيا ہي ہوگي جس سے فلم باکس آفس پر 3کروڑ70لاکھ ڈالرز کا بزنس کرسکتی ہے۔ ويک اينڈ پر شين لين ووڈلي اور تھيوجيمز کي ڈائيورجنٹ سيريز کا نيا حصہ دي ايليجنٹ بھي فلم بينوں کي توجہ کامرکز رہے گا۔ريليز کے اولين دنوں ميں فلم 3کروڑ30لاکھ ڈالرز کما سکتي ہے۔

ہلکے پھلکے موضوع پربني مریکلز فور ہیون بھي ويک اينڈ پرريليزہوگي، جس کا بزنس 1کروڑ بيس لاکھ سے تيس لاکھ تک جا سکتا ہے۔

ٹين کلورفيلڈ بھي شائقين کو اپني جانب متوجہ کرسکتي ہے۔ہارر تھرلر فلم کی ویک اینڈ پرآمدنی 1کروڑ10لاکھ ڈالر رہنے کا امکان ہے۔

فلم ڈيڈ پول مقبوليت کي دوڑ ميں سب سے پيچھے رہے گي جس کا باکس آفس بزنس صرف 80 لاکھ ڈالرز تک رہنے کا امکان ہے۔ سماء

deadpool

horror and thriller film

the elegant

miracles for heaven

Tabool ads will show in this div