مشرف کے حامیوں کا دبئی میں خوب جشن

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/MUSHARAF-ECL-JASN-PKG-17-03.mp4"][/video] MUSHARAF ECL JASN PKG 17-03 مٹھائیاں بٹنے لگیں ۔ سابق صدر کے چاہنے والوں کی اُچھل کود شروع ہوگئی۔ پرویز مشرف کو بیرون ملک روانگی کی اجازت ملنے کی خبر پر دبئی میں خوب جشن منایا۔ پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سےنکالنے کی خوشی میں دبئی میں موجود سابق صدر کے حامیوں نے خوب جشن منایا۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ڈاکٹر امجد نے پرویز مشرف کا آئندہ کا پلان بھی بتا دیا۔ بیرون ملک جانے کی اجازت تو مل گئی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پرویز مشرف علاج کے بعد واپس آتے بھی ہیں یا نہیں ۔ سماء

ECL

PERVEZ MUSHARRAF

medical treatment

travel ban

celebrations in dubai

Tabool ads will show in this div