سابق صدر کی آج رات بیرون ملک روانگی

musharraf_660_042413021432_050313093002

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف نے بیرون ملک روانگی کیلئے غیر ملکی نجی ایئر لائنز میں سیٹ بک کروالی، آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، سابق صدر نے بیرون ملک روانگی کیلئے نجی ایئر لائنز کی پرواز میں ٹکٹ بک کروالیا۔

پرویز مشرف آج رات 3 بج کر 55 منٹ پر ای کے 611 کے ذریعے دبئی روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے تحت وفاقی حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال کر انہیں علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔ سماء

ECL

APML

PERVEZ MUSHARRAF

Emirates Airlines

Tabool ads will show in this div