شاہینوں کا اگلا شکارکون ہوگا؟

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Pak-Work-PKG-17-03.mp4"][/video]

Pakistan-squad-for-World-Twenty20-2016-Asia-Cup

کولکتہ : ميگا ايونٹ کے اپنے پہلے ميچ ميں گرين شرٹس نے ميدان مارلیا۔ گرین شرٹس کا اگلا مقابلہ ہفتے کو بھارت سے ایڈن گارڈنز میں ہوگا۔

گرین شرٹس پہلي آزمائش ميں تو پورے اترے۔ ايشيا کپ ميں پرپُرزے نکالنےوالي بنگال ٹيم کےپرہی کاٹ دئیے۔ اب ہفتےکو گرین شرٹس کا دوسراامتحان  ہوگا۔ پاکستان کے سامنے  روائتي حريف اور ايونٹ کاميزبان بھارت ہوگا۔

بائيس مارچ کوپاکستان کے ٹیم نيوزي لينڈ سے ٹکرائے گی۔ اس میچ میں بھارت  سےجيت کا نشہ ياشکست کا گھاؤہوگا۔ گرین شرٹس کی

کينگروزسےہوگي پچيس مارچ کوپنجہ آزمائي ۔ بنگلادیش کے خلاف کارکردگی کے بعد امید ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھے گی۔  سماء

world t20 2016

Tabool ads will show in this div