ایان کانام ای سی ایل سےنکالنےکیخلاف درخواست منظور

ayyan-ali-profashionism.com_ اسلام آباد : ڈالر گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے ڈالر گرل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے، جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ جمعرات سے کیس کی سماعت کریگا۔ تین رکنی بینچ میں جسٹس فائزعیسیٰ اور جسٹس مقبول باقر بھی شامل ہیں، واضح رہے کہ کسٹمز نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ سماء

dollar girl

Customs Official

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div