آرکائیو
»
سوشل میڈیا پربھارتی شکست کےچرچے
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/SOCIAL-CIRC-PKG-ALI-15-03.mp4"][/video]
ناگپور: بھارتی کرکٹ ٹیم کی پہلے ہی روز اپنے گھر میں کیویز کے ہاتھوں شکست پر سوشل میڈیا پر بھی تنقید کی چھریاں چل گئیں ۔
ایشیا کے شیر ورلڈکپ کے پہلے ہی میچ میں ڈھیر ہوگئے۔کیویز نے بھارت کو سینتالیس رنز سے شکست کیا دی سوشل میڈیا پرتو ہل چل مچ گئی۔
نیوزی لینڈ کی بولنگ نے تو بھارتی ٹیم کے چھکے چھوڑا دئیے۔کسی نے کہاکہ بھارت کو اگلے میچ کے تیار ہوجانا چاہئے۔
خود ساختہ بیٹنگ کے قلعہ پر تو بھارتیوں نے دو منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔ غرض یہ کہ شرمناک شکست پر لوگوں نے یہ تک کہہ دیا کہ سب کی شکلیں بھی ایک جیسی لگنے لگی ہیں۔ ایجنسی/ سماء