ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ چیلنج

Ayan Ali Hearing New Rwp 19-11

اسلام آباد : ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

کسٹم حکام نے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ایان علی 5 لاکھ ڈالر بیرون ملک اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی، اس کیخلاف مقدمہ زیر سماعت ہے، ایان علی کے بیرون ملک جانے سے ٹرائل متاثر ہوگا۔

درخواست میں سپریم کورٹ سے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

dollar girl

Money Loundering

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div