براہ راست مذاکرات کیلئےطالبان سےجلد رابطہ کریں گے،رستم مہمند

اسلام آباد : حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ مذاکرات کے اگلے مرحلے پر مشاورت جاری ہیں، جس کے بعد طالبان کمیٹی سے رابطہ کیا جائے گا۔
 
سلام آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے رستم شاہ مہمند نے کہا کہ ارباب عارف آج اسلام آباد پہنچیں گے، جس کے بعد حکومتی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوگا، اجلاس میں طالبان سے براہ راست مذاکرات کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی، جس کے بعد طالبان کمیٹی سے رابطہ کیا جائے گا۔ سماء

public

taiwan

confidence

Noor Jehan

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div