ورلڈ ٹی ٹوینٹی؛سری لنکا پاکستان وارم اپ میچ آج ہورہاہے

Pak Sri Warmup Match Pkg 13-03 ShiRaz

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Pak-Sri-Warmup-Match-Pkg-13-03-ShiRaz.mp4"][/video]

کولکتہ: شاہینوں کا بھارت میں پہلا امتحان آج ہوگا۔سری لنکا کے خلاف پہلا وارم میچ آج کھیلا جارہا ہے۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں میچ کا آغاز ڈھائی بجے ہوگا۔

کرکٹ جیت گئی اور ہندوانتہا پسند ہار گئے۔ پاکستان سری لنکا میچ کے لیے سخت حفاظتی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ پاکستان کے لیے آج بالرز آزمانے کا موقع ہے ۔ پاکستانی بلے بازوں کے پاس اپني صلاحيتوں کے جوہر دکھانےکابھرپور موقع ہے۔

کون سا کھلاڑی کتنا فٹ اورفارم ميں ہے، آج سب پتہ چل جائے گا۔

ورلڈ کپ کے بڑے مقابلوں سے قبل پاکستان کا یہ واحد وارم اپ میچ ہے۔سماء

world t20 2016

eden garden

Tabool ads will show in this div