شام سے متعلق پاکستان کی پالیسی واضح ہے: وزیر خارجہ بحرین

اسلام آباد: بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ کا کہنا ہے کہ ایران اہم ہمسایہ ملک ہےلیکن دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی بھی کررہا ہے  ان کا کہنا تھا کہ شام سے متعلق پاکستان کی پالیسی واضح ہے ۔۔۔

  دورہ پاکستان پر آئے بحرین کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کی تو ۔۔ مشرق وسطیٰ کی صورت حال کا بھی ذکر کیا ۔۔ بولے شام کے مسئلے کا سیاسی حل جنیوا معاہدوں کے تحت چاہتے ہیں ۔۔۔ شام کی صورتحال پر پاکستان کی پوزیشن واضح ہے۔۔
 انہوں نے ایران کو اہم ہمسایہ ملک قرار دیا ۔۔ لیکن تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تہران دوسروں کے معاملات میں مداخلت کررہا ہے
خالد بن احمد کا کہنا تھا کہ بحرین اور پاکستان کے درمیان سلامتی اور دفاعی شعبوں میں اہم تعلقات ہیں۔۔۔ اسی لئے شاہ بحرین کے دورے میں دونوں ممالک نے کئی اہم معاہدوں پر دستخط کئے۔

سماء

pacific

mistake

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div