ہم جھنڈے کی سیاست نہیں کررہے
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Waseem-Akhtar-Appeal-Khi-SOT-12-03.mp4"][/video]
ایم کیو یایم کے نامز میئر وسیم اختر کہتے ہیں کہ ہم جھنڈے کی سیاست نہیں کر رہے، سیاسی اور مذہبی جماعتیں صفائی میں ساتھ دیں، بےنام پارٹی کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیں اس ویڈیو میں