کرپٹ وڈیرے نہیں، بلکہ ایماندار ورکنگ کلاس ہی ملک کو بچا سکتی ہے: الطاف حسین

اسٹاف رپورٹ
لنڈن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک کو کرپٹ وڈیرے نہیں بلکہ ایماندار ورکنگ کلاس ہی بچا سکتی ہے ۔۔ وہ سازشوں اور پیشکشوں کے باوجود کرپٹ نظام کا حصہ نہیں بنے ۔۔

لاہور اور ملتان زون کے کارکنان سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ پنجاب کےعوام کو بدظن کرنے کیلئے ایم کیو ایم پرجھوٹے الزامات لگا کر پروپیگینڈا کیا جا رہا ہے۔۔

انہوں نے شرکا سے سوال کیا کہ اگر وہ امریکا یا کسی اور طاقت کے ایجنٹ ہوتے تو کیا کوئی انہیں ہاتھ لگانے کی جرات کرسکتا تھا۔۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کے بارے میں سخت زبان استعمال کئے جانے پر ارباب اختیار اور اسٹیبلشمنٹ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ۔۔  سماء

ملک

کو

Economy

D-Chowk

child marriage

watchdog

blind

resolve

montreal

masters

Tabool ads will show in this div