لاہور میں کار چوروں کی فائرنگ،دو پولیس افسران شہید

Nov 30, -0001

لاہور : لاہور میں کار چوروں نے اغوا کے بعد دو پولیس افسران کو فائرنگ  کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

لاہور میں اینٹی وہیکل لفٹنگ کے اہل کاروں نے ساندا کے علاقے میں چھاپہ مارا، ملزمان نے پہلے تو  سب انسپکٹر نصیر اور اے ایس آئی امین پر فائرنگ کی اور پھر انہیں  گاڑی میں ڈال کر فرار ہوگئے، ایک افسر کی لاش ریواز گارڈن، جب کہ دوسرے کی لاش چوبرجی کے قریب سے ملی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔ سماء

لاہور

شہید

gulf

افسران

Tabool ads will show in this div